امریکی ایجنسی پاکستانی موبائل سسٹم کی ہیکنگ میں ملوث رہی اسنوڈن کا انکشاف

امریکی ایجنسی این ایس اے کئی عالمی رہنماؤں کی جاسوسی کے لیے وائر ٹیپنگ اور دیگرسائبر ہتھیاراستعمال کرتی رہی ہے، اسنوڈن


INP April 11, 2017
امریکی ایجنسی این ایس اے کئی عالمی رہنماؤں کی جاسوسی کے لیے وائر ٹیپنگ اور دیگرسائبر ہتھیاراستعمال کرتی رہی ہے، اسنوڈن۔ فوٹو:فائل

RAWALPINDI: وکی لیکس نے انکشاف کیاہے کہ پاکستانی سول اورفوجی قیادت کی جاسوسی میں ملوث امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی پاکستان کے موبائل سسٹم کی ہیکنگ میں بھی ملوث رہی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق این ایس اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن کا کہنا ہے کہ امریکی ایجنسی این ایس اے کئی عالمی رہنماؤں کی جاسوسی کے لیے وائر ٹیپنگ اور دیگرسائبر ہتھیاراستعمال کرتی رہی ہے جبکہ پاکستانی موبائل سسٹم کی ہیکنگ کے لیے این ایس اے کی کو ڈپوائنٹنگ کا استعمال کیا جاتا رہا ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں