بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا پر بدعنوانی کی فرد جرم عائد
تمام الزامات غلط اور اور سیاسی محرکات کی بنیاد پر لگائے گئے۔ وکیل
بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیرِ اعظم اور بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کی سربراہ خالدہ ضیا کیخلاف بدعنوانی کی باقاعدہ فرد جرم عائد کردی گئی ۔
بدھ کو عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم اوربنگلہ دیش نیشنل پارٹی کی سربراہ خالدہ ضیا پردوہزارایک سے دو ہزار چھ تک، وزارتِ عظمیٰ کے دوران اختیارات کے ناجائزاستعمال جیسے الزامات تھے۔
اگرخالدہ ضیا کو مجرم قرار دیدیا گیا تو بنگلہ دیشی قوانین کے تحت وہ آئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔اْن کی جماعت بنگلہ دیش نیشنل پارٹی، حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت ہے۔اْنکے وکیل نے کہاہے کہ تمام الزامات غلط اور اور سیاسی محرکات کی بنیاد پر لگائے گئے۔