کامن ویلتھ گیمزکرپشن اسکینڈلمن موہن سنگھ کو کلین چٹ مل گئی

من موہن سنگھ اوران کےآفس کا نئی دہلی گیمز میں کوئی غلط کردار نہیں تھا،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رپورٹ

من موہن سنگھ اوران کےآفس کا نئی دہلی گیمز میں کوئی غلط کردار نہیں تھا،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رپورٹ۔ فوٹو: فائل

کامن ویلتھ گیمز2010 کے کرپشن اسکینڈل میں سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کو کلین چٹ مل گئی۔

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ اور ان کے آفس کا نئی دہلی گیمز میں کوئی غلط کردار نہیں تھا۔


اس خبر کو بھی پڑھیں :کامن ویلتھ گیمز کے دوران بھی بھارتی اہلکار اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے

کمیٹی اپنی تفصیلی رپورٹ بدھ کو بھارتی پارلیمنٹ میں پیش کرے گی تاہم منموہن سنگھ کی کلین چٹ سے میڈیا کوپہلے ہی آگاہ کردیا گیا۔
Load Next Story