عامرخان رمضان کے بعد رنگ میں اتریں گے
امریکا میں معروف ٹرینر ورجیل ہنٹر کے ساتھ کیمپ ختم ہونے کے بعد عامر برطانیہ میں پریکٹس جاری رکھیں گے
KARACHI:
برطانوی باکسر عامر خان متاثرہ ہاتھ کی کامیاب سرجری کے بعد وطن واپس پہنچ گئے اور وہ رمضان کے بعد باکسنگ رنگ میں اترنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
دائیں ہاتھ کا کامیاب آپریشن ہونے کے بعد اب عامر کو حریفوں پر مکے برسانے کیلیے بھرپور طاقت میسرہوگی کیوں کہ عامر خان متاثرہ ہاتھ کی کامیاب سرجری کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں اوررمضان کے بعد باکسنگ رنگ میں اتریں گے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :باکسر عامر خان کو 30 لاکھ پاؤنڈ کا دھچکا
عامرخان نے اب تک اپنی آخری فائٹ گزشتہ برس مئی میں کینالو الوریز سے لڑی جس میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، امریکا میں معروف ٹرینر ورجیل ہنٹر کے ساتھ کیمپ ختم ہونے کے بعد عامر برطانیہ میں پریکٹس جاری رکھیں گے۔