ریاست اورادارے کسی غیرجمہوری اسٹرکچر کو برداشت نہیں کریں گے چیئرمین نیب

پاکستان میں غیر سیاسی لوگوں کے لئے کوئی نہیں جگہ نہیں۔ چیئرمین نیب


ویب ڈیسک January 17, 2013
پاکستان میں غیر سیاسی لوگوں کے لئے کوئی نہیں جگہ نہیں۔ چیئرمین نیب۔ فوٹو اے ایف پی

لاہور: چیئرمین نیب فصیح بخاری کا کہنا ہے کہ سیاسی قیادت مضبوط اور متحد ہے، ریاست اور اسکے ادارے کسی غیرجمہوری اسٹرکچر کو برداشت نہیں کرینگے۔

سپریم کورٹ میں رینٹل پاور عملدرآمد کیس میں پیش ہونے سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین نیب فصیح بخاری کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک نئے دور میں داخل ہوا ہے پہلی بار سیاسی قیادت متحد نظر آئی، انہوں نے کہا کہ سیاسی قیادت کا متحد ہونا مفاہمتی پالیسی اور میثاق جمہوریت کا نتیجہ ہے اب پاکستان میں غیر سیاسی لوگوں کے لئے کوئی نہیں جگہ نہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں