بورڈ حکام نے غیرملکی دوروں پر کروڑوں روپے کرکٹ کی خدمت کیلیے خرچ کیے، انھیں مفت کی سیاحت کا کوئی شوق نہیں تھا۔