منظرامام کا قتل کراچی کا امن تباہ کرنے کی کوشش ہےالطاف حسین

کارکنان اورعوام دہشت گردی کے اس واقعے پر صبرکا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں، الطاف حسین


ویب ڈیسک January 17, 2013
کارکنان اورعوام دہشت گردی کے اس واقعے پر صبرکا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں، الطاف حسین فوٹو: فائل

ISLAMABAD: ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ منظرامام اوران کے محافظوں کا قتل کراچی کا امن خراب کرنے کی کوشش ہے۔

لندن سے جاری اپنے ایک بیان میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ رکن سندھ اسمبلی منظرامام اوران کے محافظوں کو قتل کرنے والے انسانیت کے دشمن ہیں۔ انہوں نے کارکنان اورعوام سے اپیل کی کہ وہ دہشت گردی کے اس واقعے پرصبرکا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں