صدر زرداری کا نوازشریف کو فونبھائی کے انتقال پراظہارتعزیت

دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپربھی بات چیت کی گئی

دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپربھی بات چیت کی گئی، فوٹو:فائل

KARACHI:

صدر آصف نے زرداری نے نوازشریف کوٹیلی فون کرکے ان کےبھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔


صدرآصف زرداری نے مسلم لیگ(ن) کے صدر نوازشریف کوٹیلی فون کرکے ان کے بھائی عباس شریف کے انتقال پر تعزیت کی دوران گفتگو صدر آصف زرداری نےکہا کہ عباس شریف کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کے لئے خود بھی نوازشریف کی رہائش گاہ رائےونڈ آئیں گے جبکہ دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپربھی بات چیت کی گئی
Load Next Story