مجرم پر الزام ثابت ہوگیا کہ اس نے بارود سے بھری گاڑی سی این جی اسٹیشن سے ٹکرادی تھی جس سے 24 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔