
شہر قائد کے نوجوانوں نے نہ صرف اپنی گاڑیوں پر پاناما کنگز لکھوا دیا ہے بلکہ اورنگی ٹاؤن 5 نمبر کے ایک چوک کا نام بھی پاناما چوک رکھ دیا ہے، علاوہ ازیں کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں واقع ہوٹل کے مالک نے اپنے ہوٹل کانام پاناما ہوٹل رکھ دیا ہے۔
کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں واقع ہوٹل کے مالک نے اپنے ہوٹل کانام پاناما ہوٹل رکھ دیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔