بالی وڈ اداکارہ ایشا گپتا نئی فلم کے لیے سائن

آنیوالی فلم میں منفرد کردارنبھانے کے لیے پر بھرپور توجہ دوں گی،ایشا گپتا


Net News January 18, 2013
آنیوالی فلم میں منفرد کردار ہے اپنے کام پر بھرپور توجہ دوں گی ، ایشا گپتا۔ فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکارہ ایشا گپتا کو ہالی وڈ کی معاونت سے بنائی جانیوالی نئی فلم کے لیے سائن کر لیا گیا۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ آنیوالی فلم میں منفرد کردار ہے اپنے کام پر بھرپور توجہ دوں گی ۔یہ فلم گزشتہ فلموں کی نسبت مختلف ہوگی ۔



واضح رہے کہ فلم جنت ٹو اور راز تھری سے شہرت حاصل کرنیوالی اداکارہ ایشا گپتا جو اکثر امریکا دورہ پر جاتی ہیں، کو بین الاقوامی معاونت سے بنائی جانیوالی فلم لارا کرونٹ میں اہم کردار کے لیے سائن کر لیا گیا ہے۔ ایشا کو بھارتی انجلینا جولی بھی کہا جاتا ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں