آئی پی ایل کوہلی کل ایکشن میں ہوں گے

کوہلی بنگلور میں ممبئی انڈینز کے خلاف جمعے کو ایکشن میں ہوں گے۔


Sports Desk April 13, 2017
کوہلی بنگلور میں ممبئی انڈینز کے خلاف جمعے کو ایکشن میں ہوں گے۔ فوٹو: فائل

KARACHI: بھارتی کرکٹ بورڈنے بھی فٹ ویرات کوہلی کو انڈین پریمیئر لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی۔

بی سی سی آئی اعلامیہ میں کہا گیاکہ کوہلی اپنے کندھے کی تکلیف سے مکمل نجات حاصل کرچکے اور آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کی نمائندگی کرسکتے ہیں، وہ بنگلور میں ممبئی انڈینز کے خلاف جمعے کو ایکشن میں ہوں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔