گراں پری حسان 2 ٹینس اعصام الحق مینز ڈبلز کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے 

کوارٹر فائنل میں ان کا مقابلہ ارجنٹائن کے کارلوس برلاک اور سپین کے نکولس الماگرو سے ہو گا۔


Sports Desk April 13, 2017
کوارٹر فائنل میں ان کا مقابلہ ارجنٹائن کے کارلوس برلاک اور سپین کے نکولس الماگرو سے ہو گا۔ ۔ فوٹو فائل

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے گراں پری حسن 2 ٹینس ٹورنامنٹ میں مینز ڈبلز کے کوارٹرفائنل میں رسائی حاصل کر لی۔

اعصام الحق نے مراکو کے شہر مراکش میں جاری ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں اپنے پارٹنر رومانیہ کے فلورین میرگیا کے ساتھ
میزبان جوڑی امین آہودا اور ردا العمرانی کو 6-3 اور 6-2 سے شکست دی۔ جمعہ کو کوارٹر فائنل میں ان کا مقابلہ ارجنٹائن کے کارلوس برلاک اور سپین کے نکولس الماگرو سے ہو گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔