حکومت کا مسیحی برادری کے لئے پیر کو چھٹی کا اعلان

چھٹی کا فیصلہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا ہے، وزارت داخلہ


ویب ڈیسک April 14, 2017
چھٹی کا فیصلہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا ہے، وزارت داخلہ۔ فوٹو: فائل

DERA ISMAIL KHAN: وزارت داخلہ نے مسیحی برادری کے لئے پیر کو چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت داخلہ نے ایسٹر کے موقع پر پیر کو مسیحی برادری کے لئے چھٹی کا اعلان کیا ہے جب کہ چھٹی کا فیصلہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق پیر کو چھٹی کا اطلاق ملک کے سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں کام کرنے والے مسیحی برادری پر ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں