بھارت نے پاکستان سے ملائیشیا میں ہاکی کھیلنے سے انکار کردیا
گرین شرٹس کے خلاف کسی بھی سطح پر نہیں کھیلیں گے،انڈین ہاکی فیڈریشن
بھارت نے پاکستان سے ملائیشیا میں ہاکی کھیلنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک پاکستان چیمپئنز ٹرافی2014ء کے سیمی فائنل میں اپنے نامناسب رویے کی غیر مشروط معافی نہیں مانگتا تب تک نہیں کھیلیں گے۔
بھارت نے پاکستان سے ملائیشیا میں ہاکی کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ انڈین ہاکی فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ جب تک پاکستان چیمپئنز ٹرافی2014ء کے سیمی فائنل میں اپنے نامناسب رویے کی غیر مشروط معافی نہیں مانگے گا تب تک گرین شرٹس کے خلاف کسی بھی سطح پر نہیں کھیلیں گے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :مودی سرکار کا بھارتی بورڈ کو پاکستان سے سیریز کی اجازت دینےسےانکار
اسی کو جواز بنا کر بھارتی فیڈریشن نے رواں برس اکتوبر میں ملائیشیا میں ہونے والے سلطان آف جوہر کپ میں بھی اپنی ٹیم نہ بجھوانے کا فیصلہ کیا ہے۔