ایرانی انٹیلی جنس نے سی آئی اے کے جاسوس کو گرفتار کرلیا

متھی والوک نے گرفتاری کے بعد امریکی سی آئی اے کے لیے جاسوسی کا اعتراف کرلیا


INP January 18, 2013
متھی والوک نے گرفتاری کے بعد امریکی سی آئی اے کے لیے جاسوسی کا اعتراف کرلیا فوٹو: فائل

ایرانی انٹیلی جنس نے امریکی خفیہ ادارہ سی آئی اے کے ایک اور جاسوس کو گرفتار کرلیا۔

جمعرات کو عالمی میڈیا کی رپورٹ کیمطابق ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے اعلان کیا ہے کہ ایرانکے انٹیلی جنس اور سیکیورٹی اداروں نے ایک بار پھر اپنی طاقت کا مظاہرہ کرکے امریکی خفیہ ادارہ سی آئی اے کے ایران مخالف نئے انٹیلی جنس منصوبے کا اصل کردار متھی والوک کو ایک کاروائی کے دوران گرفتار کیا۔

7

متھی والوک نے گرفتاری کے بعد اعتراف کیا کہ اسے 2009 سے امریکی سی آئی اے کی جانب سے ایران میں بڑے انٹیلی جنس پروجیکٹ پر عملدرآمد کی ذمے داری سونپی گئی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں