یونان سے ڈی پورٹ 64 پاکستانی واپس پہنچ گئے

تفتیش کیلیے پاسپورٹ سیل منتقل، انسانی اسمگلروں نے فی کس9سے13لاکھ روپے لیے

تفتیش کیلیے پاسپورٹ سیل منتقل، انسانی اسمگلروں نے فی کس9سے13لاکھ روپے لیے فوٹو: فائل

غیر قانونی طور پر پاکستان سے بیرون ملک جانیوالے64نوجوانوں کو یونان سے اسلام آباد ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچتے ہی ایف آئی اے امیگریشن حکام نے انہیں گرفتار کر لیا اور تفتیش کیلیے پاسپورٹ سیل بھیج دیا گیا ہے۔




ان نوجوانوں نے بتایا ہے کہ وہ انسانی اسمگلروں کو فی کس 9 سے 13 لاکھ روپے دے کر جعلی دستاویزات پر بیرون ملک گئے تھے انہیں بحرین ایئرلائن نمبری جی ایف770کے ذریعے ڈی پورٹ کیا گیا۔

Recommended Stories

Load Next Story