مقبوضہ کشمیر 5خواتین سمیت مزید 20 دیہی نمائندوں نے استعفیٰ دیدیا

ڈانگر پورہ سی سے15، سعدہ پورہ سے 3اور بہرام پورہ سے 2پنچوں نے مستعفی ہونے کا اعلان


Numainda Express January 18, 2013
ڈانگر پورہ سی سے15، سعدہ پورہ سے 3اور بہرام پورہ سے 2پنچوں نے مستعفی ہونے کا اعلان

مقبوضہ کشمیر میں 5خواتین سمیت مزید20دیہی نمائندوں نے استعفیٰ دے دیا۔

ڈانگر پورہ سی سے15، سعدہ پورہ سے 3اور بہرام پورہ سے 2پنچوں نے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انہیں سیکیورٹی کی ضرورت نہیں ہے اور وہ عام لوگوں کی طرح اپنی زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں