پولیس افسران کے تبادلے و تعیناتیاں

آئی جی سندھ نے پولیس افسران کے تبادلے و تعیناتی کے احکامات جاری کر دیے۔


Staff Reporter January 18, 2013
آئی جی سندھ نے پولیس افسران کے تبادلے و تعیناتی کے احکامات جاری کر دیے۔ فوٹو: فائل

آئی جی سندھ نے پولیس افسران کے تبادلے و تعیناتی کے احکامات جاری کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق ایس پی اکرم ابڑو کو پی ایس او وزیر اعلیٰ سندھ ، ڈی ایس پی جاوید عباس کو ایس ڈی پی او منگھو پیر ، انسپکٹر سہیل احمد خان کو ایس ایچ او گزری ، انسپکٹر عزیز اﷲ شیخ کو ایس ایچ او سہراب گوٹھ وہاں سے انسپکٹر فصیح الزمان کا تبادلہ کر کے ایس ایچ او درخشاں ، سب انسپکٹر نصر اﷲ خان ایس ایچ او گلبرگ ، سب انسپکٹر ایاز احمد خان ایس ایچ او کھو کھرا پار تعینات جبکہ ایس ڈی پی او جمشید کوارٹر ڈی ایس پی راجہ مشتاق کا تبادلہ کر کے سی پی او میں رپورٹ کرنے کے احکامات دیے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں