لیچی بیماریوں سے بچاؤ سمیت صحت کے لیے انتہائی مفید

لیچی ہر قسم كے كینسر سے بھی تحفظ فراہم كرتی ہے، طبی ماہرین


APP April 16, 2017
لیچی ہر قسم كے كینسر سے بھی تحفظ فراہم كرتی ہے، طبی ماہرین۔ فوٹو : فائل

طبی ماہرین نے لیچی کو جگر كے امراض اور ہاتھ پاؤں كی جلن كے علاج كے لیے انتہائی مفید قرار دیا ہے۔

لیچی ایک لذیذ اور صحت بخش پھل ہے جو پیاس بجھانے كے علاوہ جگر كے امراض اور ہاتھ پاؤں كی جلن سمیت یرقان كے علاج كے لیے بھی انتہائی مفید ہے۔ طبی ماہرین کا كہنا ہے كہ لیچی قدرت كا ایسا انمول تحفہ ہے جس میں كیلشیئم، میگنیشیئم، پوٹاشیئم، وٹامن اے، بی، سی، تھائمین، زنک اور دیگر صحت بخش اجزاشامل ہوتے ہیں جو دل كی كمزوری، جگر كے امراض اور یرقان وغیرہ سمیت مختلف امراض میں انتہائی مفید ہے، اس کے علاوہ لیچی ہر قسم كے كینسر سے بھی تحفظ فراہم كرتی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |