ہارون رشید پی سی بی کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز تعینات

انٹرویو اور دیگر معاملات مکمل ہو جانے کے بعد ہارون رشید نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے


Sports Reporter April 17, 2017
انٹرویو اور دیگر معاملات مکمل ہو جانے کے بعد ہارون رشید نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ فوٹو : فائل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید کو ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز تعینات کر دیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید کو ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز تعینات کر دیا ہے، انٹرویو اور دیگر معاملات مکمل ہو جانے کے بعد انہوں نے آج ہی عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ہارون رشید ایک سال قبل چیف سلیکٹر کے عہدے پر فائز رہے، اس وقت قومی ٹیم کے کوچ وقار یونس نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2016 میں ناقص کارکردگی کی رپورٹ پیش کی تھی جس میں پاکستان پہلے راﺅنڈ میں ہی ایونٹ سے باہر ہو گیا تھا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : پی سی بی شاہد آفریدی کو الوداعی تقریب دینے کیلیے تیار

واضح رہے کہ وقار یونس نے اپنی رپورٹ میں ہارون الرشید کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس کے بعد ان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |