مستونگفرنٹئیر کور کا ٹارگٹڈ آپریشن کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک

ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے غیر قانونی ہتھیار اور ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد ہوا،فرنٹئیرکور


ویب ڈیسک January 18, 2013
ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے غیر قانونی ہتھیار اور ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد ہوا،فرنٹئیرکور۔ فوٹو: فائل

لاہور: فرنٹئیر کورکے ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کا کمانڈر رشید اپنے ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا۔

فرنٹئیر کور کے ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد مستونگ میں ٹارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے، ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے غیر قانونی ہتھیار اور ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد ہوا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں