سونا 100 روپے کے اضافے سے51 ہزار 300 روپے تولہ ہوگیا
فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے 740 اور دس گرام 634.28 روپے پرمستحکم رہی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کے اضافے سے 1290 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100 اور 86 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔
سونے کی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 51ہزار 300 اور دس گرام 43 ہزار 971 روپے ہوگئی تاہم فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے 740 اور دس گرام 634.28 روپے پرمستحکم رہی۔