لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کی بات سب شو بازی ہے بختاور بھٹو

ن لیگ ناکام لیگ ہے، بختاور بھٹو زرداری

ن لیگ ناکام لیگ ہے، بختاور بھٹو زرداری۔ فوٹو : فائل

سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی بات سب شوبازی ہے۔


بختاور بھٹو زرداری نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ صرف میڈیا میں اشتہارات دے کر سب اچھا کی رپورٹ دی جا رہی ہے لیکن ملک بدترین لوڈشیڈنگ سے دوچار ہے، ن لیگ ناکام لیگ ہے۔
Load Next Story