دنیا کشمیریوں کی منظم نسل کشی کا فوری نوٹس لے مشعال ملک

کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق فوری طور پرمسئلہ حل کرانا چاہیے، اہلیہ یاسین ملک


APP April 18, 2017
کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق فوری طور پرمسئلہ حل کرانا چاہیے، اہلیہ یاسین ملک۔ فوٹو : فائل

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ کشمیریوں کی نسل کشی بند ہونی چاہیے اور انھیں اپنے فیصلے خود کرنے کا حق دیا جائے۔

گزشتہ روز لاہور چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرعبدالباسط اور نائب صدر محمد ناصر حمید خان سے لاہور چیمبر میں ملاقات کے دوران مشعال ملک نے کہا کہ کشمیریوں کی منظم نسل کشی ہو رہی ہے، عالمی برادری کو اس کا فوری نوٹس لینا اورکشمیریوں کی امنگوں کے مطابق فوری طور پرمسئلہ حل کرانا چاہیے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں