دنیا کشمیریوں کی منظم نسل کشی کا فوری نوٹس لے مشعال ملک


کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق فوری طور پرمسئلہ حل کرانا چاہیے، اہلیہ یاسین ملک۔ فوٹو : فائل
گزشتہ روز لاہور چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرعبدالباسط اور نائب صدر محمد ناصر حمید خان سے لاہور چیمبر میں ملاقات کے دوران مشعال ملک نے کہا کہ کشمیریوں کی منظم نسل کشی ہو رہی ہے، عالمی برادری کو اس کا فوری نوٹس لینا اورکشمیریوں کی امنگوں کے مطابق فوری طور پرمسئلہ حل کرانا چاہیے۔