وزیر اعظم ہاؤس کا اوسط یومیہ خرچ 2 لاکھ 30 ہزار روپے
وزیراعظم ہاؤس کا اوسطاً یومیہ خرچ بڑھ کر 2 لاکھ 30 ہزار 793 روپے تک پہنچ گیا۔
وزیراعظم ہاؤس کا 2015-16 میں اوسطاً یومیہ خرچ 2 لاکھ 30 ہزار 793 روپے تک پہنچ گیا۔
قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ایوان کو بتایا گیا کہ 2015-16 میں وزیراعظم ہاؤس کا اوسطاً یومیہ خرچ 2 لاکھ 30 ہزار 793 روپے ہے جو 2015-16 میں بڑھ کر اوسطاً یومیہ خرچ 2 لاکھ 30 ہزار 793 روپے تک پہنچ گیا۔