لوہا آگ میں جل کرہی مضبوط بنتا ہے مریم نوازکی ٹوئٹ

فیصلہ چاہے کچھ بھی آئے وزیراعظم کے لیے بھرپور سپورٹ دیکھ مطمئن بھی، مریم نواز

فیصلہ چاہے کچھ بھی آئے وزیراعظم کے لیے بھرپور سپورٹ دیکھ مطمئن بھی، مریم نواز۔ فوٹو: فائل

وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ لوہا آگ میں جل کر مضبوط بنتا ہے جب کہ وزیراعظم کے لیے بھرپورسپورٹ دیکھ کر مطمئن ہوں۔

وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پراپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ فیصلہ چاہے جوبھی آئے لیکن وزیراعظم کے لیے بھرپور سپورٹ دیکھ کر حیران بھی ہوں اور مطمئن بھی، ایک رہنما کے لیے اس سے بڑا کوئی انعام نہیں ہے۔




مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ لوہا آگ میں جل کر ہی مضبوط بنتا ہے اور یہ انتہائی سچ بات ہے جس پر میں شکرگزار ہوں۔



 
Load Next Story