سفارتخانے پاناما کیس کے فیصلے کی تفصیلی رپورٹ اپنے ممالک کو بھیجیں گے

رپورٹ کے بلٹ پوائنٹس تیار کیے جائیں اور بعدازاں رپورٹ ان ممالک کو بھیج دی جائیں گی۔

رپورٹ کے بلٹ پوائنٹس تیار کیے جائیں اور بعدازاں رپورٹ ان ممالک کو بھیج دی جائیں گی۔ فوٹو؛ فائل

پاناما کیس کے فیصلے کے حوالے سے پاکستان میں دوسرے ممالک کے سفارتخانے اپنے اپنے ملک کو پاناما کیس کی تفصیلی رپورٹ بھیجیں گے۔


پاناما کیس کے فیصلے کے حوالے سے پاکستان میں متعین امریکا، چین، انگلینڈ، بھارت، آسٹریلیا، فرانس، متحدہ عرب امارات، قطر، سری لنکا کے سفارتکاروں کی طرف سے سفارتخانوں کے میڈیا سیکشنز کو ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ فیصلے کی تفصیلی رپورٹ مرتب کی جائے جبکہ رپورٹ کے بلٹ پوائنٹس تیار کیے جائیں اور بعدازاں رپورٹ ان ممالک کو بھیج دی جائیں گی۔
Load Next Story