ناصرجمشید کی ضمانت میں21جون تک توسیع ہوگئی

پاکستان سپرلیگ اسپاٹ فکسنگ کیس میں سہولت کاری کے ملزم پی سی بی کے نوٹس کا پیر کو جواب دینگے

پاکستان سپرلیگ اسپاٹ فکسنگ کیس میں سہولت کاری کے ملزم پی سی بی کے نوٹس کا پیر کو جواب دینگے . فوٹو : فائل

SRINAGAR:
انگلینڈ میں مقیم ناصر جمشید کی ضمانت میں 21 جون تک توسیع ہوگئی۔


اس خبر کو بھی پڑھیں :اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید پر فرد جرم عائد

پاکستان سپرلیگ اسپاٹ فکسنگ کیس میں سہولت کاری کے ملزم پی سی بی کے نوٹس کا پیر کو جواب دینگے، انہوں نے گزشتہ دنوں ویڈیو پیغام میں عدم تعاون کا الزام مسترد کرتے ہوئے انگلینڈ میں نیشنل کرائم ایجنسی کی تحقیقات مکمل ہونے تک مہلت طلب کی تھی جب کہ پی سی بی نے درخواست مسترد کرتے ہوئے تحریری جواب پر اصرار کیا تھا۔
Load Next Story