وینزویلا میں صدر مادورو کے خلاف مظاہرے جاری ہلاکتیں 20 ہوگئیں

کراکس میں پولیس اورصدر نکولس مادورو کی معزولی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین کے مابین شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

کراکس میں پولیس اورصدر نکولس مادورو کی معزولی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین کے مابین شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ فوٹو: فائل

وینزویلا میں حکومت کیخلاف 3 ہفتوں سے جاری احتجاجی مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 ہو گئی۔


عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا گیا کہ کراکس میں پولیس اورصدر نکولس مادورو کی معزولی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین کے مابین شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جس کے دوران پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کے کئی گو لے پھینکے۔ اسی دوران 3 ہفتوں سے جاری احتجاجی مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 ہو گئی۔

 
Load Next Story