انجلینا جولی نے برطانوی بزنس مین سے جلد شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا
انجلینا جولی کی یہ چوتھی شادی ہو گی۔
ہالی وڈ کی اداکارہ انجلینا جولی نے برطانوی بزنس مین سے جلد شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق انجلینا جولی نے نہایت رازداری سے سیاسی اثر ورسوخ رکھنے والے ایک ہینڈ سم برطانوی بزنس مین جس کا نام ظاہر نہیں کیا جا رہا سے شادی کا فیصلہ کر لیا ہے جو کہ جولی کی چوتھی شادی ہو گی۔
ہالی وڈ ذرائع کے مطابق جولی نے بریڈ سے علیحدگی کے دنوں اور عدالتی جنگ کے دوران برطانوی بزنس میں سے دوستی کی پینگیں نہایت رازداری کے ساتھ بڑھائیں۔ ان کی ان کے ساتھ تمام تر ملاقاتیں ان کی مالیبو میں نجی رہائش گاہ میں ہوتی رہیں جس کی باہر والوں کو کوئی خبر نہ ہوئی۔