مدھیہ پردیش کی عدالت نے مسلمان مدعا علیہ کی جانب سے اپنی بیوی کو ایک نشست میں دی گئی تین طلاقیں کالعدم قراردے دی ہیں۔