اگر نواز شریف بری ہوگئے تو کیا دونوں ججز مستعفی ہوں گے عاصمہ جہانگیر

سپریم کورٹ کے فیصلے میں گاڈ فاڈر کا ذکر نہیں ہونا چاہیے تھا، عاصمہ جہانگیر


INP April 25, 2017
سپریم کورٹ کے فیصلے میں گاڈ فاڈر کا ذکر نہیں ہونا چاہیے تھا، عاصمہ جہانگیر۔ فوٹو: فائل

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی رکن عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ جے آئی ٹی میں تحقیقات کیلیے نوازشریف سے استعفے کی ضرورت نہیں۔

عاصم جہانگیر نے کہا کہ اگر جے آئی ٹی میں نوازشر یف بری ہوگئے تو کیا اختلافی نوٹ دینے والے دونوں ججز استعفیٰ دیں گے؟۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوری عمل جاری رہنا چاہیے، سپریم کورٹ کے فیصلے میں گاڈ فاڈر کا ذکر نہیں ہونا چاہیے تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں