اورنگی تاجر کے گھر پر بم سے حملہ

دھماکے کے نتیجے میں اختر منیر اور قریب کے گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئی.


Staff Reporter January 20, 2013
دھماکے کے نتیجے میں اختر منیر اور قریب کے گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئی . فوٹو: فائل

اورنگی ٹاؤن بخاری کالونی کے رہائشی مقامی تاجر اختر منیر کے گھر پر بھتہ خوروں کا دستی بم سے حملہ ، بم پھٹنے سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس اور رینجرز نے علاقے کا محاصرہ کر لیا ۔ دھماکے کے نتیجے میں اختر منیر اور قریب کے گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئی جبکہ دو گھروں کی دیواروں میں دراڑ پڑ گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں