بھارتی جنتا پارٹی اور آر ایس ایس دہشت گردی کے کیمپ چلا رہے ہیں بھارتی وزیر داخلہ
بی جےپی اوراسکی اتحادی تنظیم آر ایس ایس بھارت میں مسلمانوں کو کچلنے کےلئےدہشت گردی کے کیمپ چلا رہی ہیں، سشیل کمار
بھارتی وزیر داخلہ سشیل کمار شندھو کا کہنا ہےبھارتی جنتا پارٹی اور آر ایس ایس ملک میں دہشت گردی کے کیمپ چلا رہے ہیں۔
جےپورمیں حکمران جماعت کانگرس کا سالانہ اجلاس ہوا جس میں سونیا گاندہی اورمنموہن سمیت کانگرس کی اعلی قیادت موجود تھی، اس موقع پر بھارتی وزیرداخلہ سشیل کمارکا کہنا تھا کہ بی جےپی اوراسکی اتحادی تنظیم آر ایس ایس بھارت میں مسلمانوں کو کچلنے کےلئےدہشت گردی کے کیمپ چلا رہی ہیں، انہوں نے کہا کہ سمجھوتہ ایکسپریس، مالیگون اور مکہ مسجد میں دھماکے بھی ان تنظیموں نے کئےجبکہ الزام مسلمانوں پرلگادیاگیا ۔
18 فروری 2007 میں سمجھوتہ ایکسپریس میں دھماکوں میں 70 افراد ہلاک ہوے تھے جن میں زیادہ تر پاکستانی شامل تھے، 2008 میں ریاست مہاراشٹر کے قصبے میلاگون میں بم دھماکےمیں اڑتیس مسلمان جاں بحق ہوگئے تھےجبکہ حیدرآباد کی معروف مکہ مسجد میں بم دھماکےسے 14 افرادمارے گئےتھے، بھارت میں انتہاپسندوں کےساتھ بھارتی فوج بھی دہشت گردی میں ملوث ہے تاہم میلاگون بم دھماکےمیں بھارت کے لیفٹیننٹ کرنل پرسادپروہت کے خلاف عدالت میں الزامات ثابت ہوچکےہیں۔