شامی پناہ گزینوں کے معاملے پر ایوانکا اپنے والد ٹرمپ کے مقابل آگئیں
میرا خیال ہے کہ پوری دنیا کو اس وقت انسانی بحران کا سامنا ہے اور ہم سب کو مل کر اس مسئلے کو حل کرنا ہے، ایوانکا
ISLAMABAD:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا شامی پناہ گزینوں کے معاملے پر والد کے مقابل آگئی ہیں۔
امریکی صدر کے برعکس ان کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ کا اصرار ہے کہ شامی پناہ گزینوں کو امریکا میں داخلے کی اجازت دینے کے معاملے پر بات چیت ہونی چاہیے۔
ایک امریکی چینل کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ پوری دنیا کو اس وقت انسانی بحران کا سامنا ہے اور ہم سب کو مل کر اس مسئلے کو حل کرنا ہے۔