نیوز لیکس پاک فوج کو دانستہ طور پر بدنام کرنے کی کوشش تھی عمران خان
چیرمین تحریک انصاف کا حکومت سے ڈان لیکس کی مکمل تحقیقاتی رپورٹ عام کرنے کا مطالبہ
چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت سے ڈان لیکس کی مکمل تحقیقاتی رپورٹ عام کرنے کا مطالبہ کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ٹوئٹ میں عمران خان نے ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ نیوز لیکس پاک فوج کو دانستہ طور پر بدنام کرنے کی کوشش تھی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت فوری طور پر ڈان لیکس کی مکمل تحقیقاتی رپورٹ عام کرے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں؛ ڈان لیکس تحقیقاتی رپورٹ کانوٹی فکیشن مسترد کرتے ہیں، ترجمان پاک فوج
اس سے قبل پاک فوج کے ترجمان نے بھی اپنی ٹوئٹ کے ذریعے ڈان لیکس رپورٹ کی سفارشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ رپورٹ انکوائری بورڈ کی سفارشات کے مطابق نہیں ہے۔