جنسی زیادتی کیسآئی ایم ایف کے سابق سربراہ کو15لاکھ ڈالرزادا کرنے پڑے

جنسی زیادتی کیس میں اسٹراس کہان کو آئی ایم ایف کی سربراہی سے بھی ہاتھ دھونا پڑا۔

2011 میں آئی ایم ایف کے سابق سربراہ اسٹراس کان پر ہو ٹل ملازمہ نے زیادتی کا الزام عائد کیا تھا. فوٹو: رائٹرز

PARIS:

آئی ایم ایف کے سابق سربراہ اسٹراس کہان کو جنسی زیادتی کیس میں ہوٹل ملازمہ کو 15 لاکھ ڈالرزکی ادائیگی کے بعد کیس سے جان چھڑانا پڑی۔


جنسی زیادتی کیس میں اسٹراس کہان نے خفیہ معاہدے کے تحت ہوٹل کی ملازمہ کو 15لاکھ ڈالرزاداکردیئے ہیں، آئی ایم ایف کے سابق سربراہ اسٹراس کہان پر 2011میں نیویارک کے ہوٹل میں قیام کے دوران وہاں کام کرنے والی ایک ملازمہ نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا تھا بعدازاں یہ الزام عدالت میں ثابت بھی ہوا۔


جنسی زیادتی کیس میں اسٹراس کہان کو آئی ایم ایف کی سربراہی سے بھی ہاتھ دھونا پڑا۔

Recommended Stories

Load Next Story