داعش پر حملے میں 350 سے زائد عام شہری بھی ہلاک ہوئے امریکا

3 سال میں سویلین ہلاکتوں کی42 مزید رپورٹوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے، حکام کا اعتراف

ایسی ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار سے زائد ہے، ایئر وارز نامی مانیٹرنگ گروپ کا دعویٰ۔ فوٹو: فائل

امریکا نے اعتراف کیا ہے کہ عراق اور شام میں گزشتہ 3 برسوں سے داعش کے خلاف امریکی اتحادیوں کی فضائی کارروائیوں کے دوران 350 سے زائد عام شہری ہلاک ہوئے۔


گزشتہ 3 برسوں سے عراق اور شام میں داعش کے خلاف امریکی اتحادیوں کے اس آپریشن کی سربراہی کرنے والی کمبائنڈ جوائنٹ فورس کے مطابق سویلین ہلاکتوں کی42 مزید رپورٹوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاہم ایئر وارز نامی مانیٹرنگ گروپ کا دعویٰ ہے کہ ایسی ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار سے زائد ہے۔

 
Load Next Story