عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والوں میں پاکستان بدستور سر فہرست

پہلے 4 مسلمان ملکوں میں پاکستان سرفہرست ہے۔


APP May 02, 2017
پہلے 4 مسلمان ملکوں میں پاکستان سرفہرست ہے۔ فوٹو: فائل

عمرہ کی سب سے زیادہ سعادت حاصل کرنیوالے پہلے 4 مسلمان ملکوں میں پاکستان سرفہرست ہے۔

رپورٹ کے مطابق عمرہ کی سب سے زیادہ سعادت حاصل کرنیوالے پاکستانی معتمرین کی تعداد 23.53 فیصد ہے جبکہ انڈونیشیا 15.23 فیصد کے ساتھ دوسرے، بھارت 9.35 فیصد کے ساتھ تیسرے اور مصر 7.92 فیصد کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں