غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کر دی خواجہ آصف کا پھر دعویٰ

اس وقت بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار300 میگاواٹ ہے، وفاقی وزیر


INP May 02, 2017
اس وقت بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار300 میگاواٹ ہے، وفاقی وزیر۔ فوٹو: فائل

وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کر دی گئی ہے.

ٹویٹر پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کر دی گئی جبکہ اس وقت بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار300 میگاواٹ ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی وزرا کی جانب سے آئے روز لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعوے کیے جاتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |