25 ہزار اور ساڑھے 7 ہزار کے بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی
قرعہ اندازی آج صبح 10 بجے اسٹیٹ بینک ملتان میں منعقد ہو گی۔
مرکز قومی بچت کے زیر اہتمام 25ہزار اور ساڑھے 7 ہزار روپے کے بانڈزکی قرعہ اندازی 2 مئی کوہو گی۔
ترجمان کے مطابق ساڑھے 7ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی میں مجموعی طور پر1700 خوش نصیب افراد کا چناؤ کیاجائے گا جبکہ قرعہ اندازی میں پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسراانعام50 لاکھ روپے کے 3 اور تیسرا انعام 93 ہزار روپے کے1696 انعامات ہوں گے۔ ساڑھے 7ہزار روپے والے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی آج صبح10 بجے اسٹیٹ بینک فیصل آباد میں منعقد ہو گی۔
واضح رہے کہ 25 ہزار روپے کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی میں مجموعی طورپر1700 خوش نصیب افراد کا چناؤ کیا جائے گا جبکہ قرعہ اندازی میں پہلا انعام 5 کروڑروپے کا ایک، دوسرا انعام ایک کروڑ50 لاکھ روپے کے 3 اور تیسرا انعام3 لاکھ 12 ہزار روپے کے 1696 انعامات ہیں۔