افلاطون نے نفس انسانی سے ’’ذہن و روح‘‘ ہی مراد نہ لی بلکہ اس نے جسم کو بھی تعلیم کے دائرے میں شامل کیا۔