رونالڈو کی ہیٹ ٹرک رئیل میڈرڈ نے چیمپئنز لیگ فائنل کی جانب قدم بڑھادیے

میڈرڈ کے روایتی حریف کلب کیخلاف رونالڈو 21 مجموعی گول بناکر باہمی مقابلوں کے ٹاپ اسکورر بھی بن گئے


Sports Desk May 03, 2017
میڈرڈ کے روایتی حریف کلب کیخلاف رونالڈو 21 مجموعی گول بناکر باہمی مقابلوں کے ٹاپ اسکورر بھی بن گئے ۔ فوٹو: فائل

لاہور: کرسٹیانو رونالڈو نے ہیٹ ٹرک داغ کر رئیل میڈرڈ کو یوئیفا چیمپئنز لیگ فائنل کے قریب کردیا۔

رئیل میڈرڈ کے پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم نے سیمی فائنل فرسٹ لیگ میں ایٹلیٹکو میڈرڈ کیخلاف 0-3 سے کامیابی سمیٹی، تینوں گول پرتگالی اسٹار نے بنائے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :رونالڈونے زیادہ گولز کا ریکارڈبنا دیا

میڈرڈ کے روایتی حریف کلب کیخلاف رونالڈو 21 مجموعی گول بناکر باہمی مقابلوں کے ٹاپ اسکورر بھی بن گئے، ٹرافی میچ کارڈف میں 3 جون کو شیڈول ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں