رونالڈو کی ہیٹ ٹرک رئیل میڈرڈ نے چیمپئنز لیگ فائنل کی جانب قدم بڑھادیے

میڈرڈ کے روایتی حریف کلب کیخلاف رونالڈو 21 مجموعی گول بناکر باہمی مقابلوں کے ٹاپ اسکورر بھی بن گئے

میڈرڈ کے روایتی حریف کلب کیخلاف رونالڈو 21 مجموعی گول بناکر باہمی مقابلوں کے ٹاپ اسکورر بھی بن گئے ۔ فوٹو: فائل

لاہور:
کرسٹیانو رونالڈو نے ہیٹ ٹرک داغ کر رئیل میڈرڈ کو یوئیفا چیمپئنز لیگ فائنل کے قریب کردیا۔

رئیل میڈرڈ کے پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم نے سیمی فائنل فرسٹ لیگ میں ایٹلیٹکو میڈرڈ کیخلاف 0-3 سے کامیابی سمیٹی، تینوں گول پرتگالی اسٹار نے بنائے۔


اس خبر کو بھی پڑھیں :رونالڈونے زیادہ گولز کا ریکارڈبنا دیا

میڈرڈ کے روایتی حریف کلب کیخلاف رونالڈو 21 مجموعی گول بناکر باہمی مقابلوں کے ٹاپ اسکورر بھی بن گئے، ٹرافی میچ کارڈف میں 3 جون کو شیڈول ہے۔
Load Next Story