پوتن اور ڈائریکٹر ایف بی آئی میری شکست کا سبب بنے ہلیری کلنٹن

یکدم سامنے آنے والے جیمزکومی کے خط اور روسی وکی لیکس نے ووٹرز کے اذہان میں شکوک و شبہات پیدا کر دیے تھے، ہلیری


INP May 04, 2017
یکدم سامنے آنے والے جیمزکومی کے خط اور روسی وکی لیکس نے ووٹرز کے اذہان میں شکوک و شبہات پیدا کر دیے تھے، ہلیری۔ فوٹو : فائل

سابق امریکی خاتون اول ہلیری کلنٹن نے گزشتہ برس کے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کی ذمے داری امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر اور روسی صدر ولادی میر پوتن پر عائد کردی۔

ہلیری کلنٹن نے گزشتہ برس کے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کی ذمے داری ایف بی آئی کے ڈائریکٹر اور روسی صدر ولادی میر پوتن پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیمز کومی اور پوتن میری شکست کی وجہ بنے۔ انہوں نے کہا کہ یکدم سامنے آنے والے جیمزکومی کے خط اور روسی وکی لیکس نے ووٹرز کے اذہان میں شکوک و شبہات پیدا کر دیے تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں