ہمیں کرپشن اور کرپٹ وزیراعظم کے خلاف کھڑا ہونا ہے عمران خان

ملک بہت ہی نازک دور سے گزر رہا ہے، عمران خان


ویب ڈیسک May 04, 2017
ملک بہت ہی نازک دور سے گزر رہا ہے، عمران خان۔ فوٹو : فائل

KARACHI: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں کرپشن اور کرپٹ وزیراعظم کے خلاف کھڑا ہونا ہے اور اگر ہم کھڑے ہونے میں کامیاب ہوئے تو ملک کی تقدیر بدل جائیگی۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا وڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ ملک بہت ہی نازک دور سے گزر رہا ہے، ہمیں کرپشن اور کرپٹ وزیراعظم کے خلاف کھڑا ہونا ہے، اگر ہم کھڑے ہونے میں کامیاب ہوئے تو ملک کی تقدیر بدل جائیگی۔

چیرمین تحریک انصاف نے کہا کہ 7 مئی کوسب کو جناح اسٹیڈیم پہنچنے کی دعوت دیتا ہوں، 7 مئی اتوار کو سیالکوٹ آ رہا ہوں جہاں جناح اسٹیڈیم میں تاریخی جلسہ ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں