نیمار کو عدالتی کارروائی کا سامنا کرنے کا حکم

جوزف ماریا بارٹومویو اورپیشروسینڈرو روسیل کو بھی عدالتی کارروائی میں شامل ہونے کا کہا گیا ہے


Sports Desk May 05, 2017
جوزف ماریا بارٹومویو اورپیشروسینڈرو روسیل کو بھی عدالتی کارروائی میں شامل ہونے کا کہا گیا ہے ۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: بارسلونا کے فارورڈ نیمار کو عدالتی کارروائی کا سامنا کرنے کا حکم دے دیا گیا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :نیمار پر3میچز کی پابندی عائد ہوگئی

اسپینش عدالت نے بارسلونا کے فارورڈ نیمار اور والدین کوکرپشن مقدمے کا سامنا کرنے کا حکم دے دیا ہے، بارسلونا فٹبال کلب کے موجودہ صدر جوزف ماریا بارٹومویو اور پیشرو سینڈرو روسیل کو بھی 2013 کے نیمار ٹرانسفر کیس میں عدالتی کارروائی میں شامل ہونے کا کہا گیا ہے، ان دونوں پر کرپشن اور فراڈ کے الزامات عائد ہیں۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :میسی نے پابندی کے خلاف اپیل کردی

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں