نیمار کو عدالتی کارروائی کا سامنا کرنے کا حکم

جوزف ماریا بارٹومویو اورپیشروسینڈرو روسیل کو بھی عدالتی کارروائی میں شامل ہونے کا کہا گیا ہے

جوزف ماریا بارٹومویو اورپیشروسینڈرو روسیل کو بھی عدالتی کارروائی میں شامل ہونے کا کہا گیا ہے ۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
بارسلونا کے فارورڈ نیمار کو عدالتی کارروائی کا سامنا کرنے کا حکم دے دیا گیا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :نیمار پر3میچز کی پابندی عائد ہوگئی


اسپینش عدالت نے بارسلونا کے فارورڈ نیمار اور والدین کوکرپشن مقدمے کا سامنا کرنے کا حکم دے دیا ہے، بارسلونا فٹبال کلب کے موجودہ صدر جوزف ماریا بارٹومویو اور پیشرو سینڈرو روسیل کو بھی 2013 کے نیمار ٹرانسفر کیس میں عدالتی کارروائی میں شامل ہونے کا کہا گیا ہے، ان دونوں پر کرپشن اور فراڈ کے الزامات عائد ہیں۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :میسی نے پابندی کے خلاف اپیل کردی
Load Next Story